Haber Giriş:
امریکہ: مسلح حملہ، 7 افراد زخمی

ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈلفیا میں مسلح حملے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے
امریکہ کی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈلفیا میں مسلح حملے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق فلاڈلفیا کے شمال میں اولنے اربن ٹرانسپورٹ مرکز کے قریب مسلح حملہ کیا گیا۔
حملے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال من...
-
08.03.2021
-
08.03.2021