Haber Giriş:
امریکہ کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیرِ خزانہ نے حلف اٹھا کر فرائض کا آغاز کر دیا

جو بائڈن کی مجّوزہ امیدوار برائے وزارت خزانہ،' جینٹ ییلن' نے سینٹ کی منظوری کے بعد حلف اٹھا کر فرائض کا آغاز کر دیا
امریکہ کے صدر جو بائڈن کی مجّوزہ امیدوار برائے وزارت خزانہ،' جینٹ ییلن' نے سینٹ کی منظوری کے بعد حلف اٹھا کر فرائض کا آغاز کر دیا ہے۔
امریکہ وزارت خزانہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ییلن نے نائب صدر کمالہ ہیرس کے رُو برو 78 ویں وزیر خزانہ کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔...
-
04.07.2022