Haber Giriş:
امریکہ کی طرف سے ترکی کو 98 ویں یومِ جمہوریہ کی مبارکباد

اس اہم دن کے موقع پر ہم آپ کو قلبی مبارکباد پیش کرتے اور آنے والے سالوں میں باہمی اتحاد میں فروغ کے بے صبری سے منتظر ہیں: وزیر خارجہ انتھونی بلنکن
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے جمہوریہ ترکی کے قیام کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کردہ تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ " اس اہم دن کے موقع پر ہم آپ کو قلبی مبارکباد پیش کرتے اور آنے والے سالوں میں باہمی اتحاد میں فروغ کے بے صبری سے منتظر ہیں"۔...
-
01.02.2023