Haber Giriş:
امریکہ کے انقرہ میں نئے سفیر جیف فلیک ہوں گے

فلیک عنقریب امریکہ کے انقرہ میں موجودہ سفیر ڈیوڈ سیٹر فیلڈ کی جگہ اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔
صدر امریکہ جو بائڈن کی جانب سے ان کے ملک کے انقرہ میں سفیر کے طور پر متعین کردہ جیف فلیک کی سینٹ کی جنرل کمیٹی نے منظوری دے دی ہے۔
جیف فلیک کی انقرہ کے لیے امیدواری پر سینٹ میں منہ زبانی رائے دہی کی گئی ۔
فلیک عنقریب&nbs...
-
08.02.2023