Haber Giriş:
امریکہ کے دارالحکو ت واشنگٹن میں رونما ہونے والے واقعات کے نتیجے میں کرفیو نافذ

دارالحکومت میں مظاہرہ کرنے والے ٹرمپ کے کچھ حامی پولیس کی رکاوٹ توڑ کر کانگریس کی عمارت میں داخل ہوگئے۔
امریکہ کے دارالحکو ت واشنگٹن میں رونما ہونے والے واقعات کے نتیجے میں مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
دارالحکومت میں مظاہرہ کرنے والے ٹرمپ کے کچھ حامی پولیس کی رکاوٹ توڑ کر کانگریس کی عمارت میں داخل ہوگئے۔...
-
17.01.2021