Haber Giriş:
امریکہ جوہری معاہدے کو بلا مشروط لوٹ آئے، ایران

حطیب زادے نے دارالحکومت تہران میں ایک پریس کانفرنس میں جوہری معاہدے کے مذاکرات اور امریکی پابندیوں کے بارے میں بیان دیا
ایران نے متحدہ امریکہ سے جوہری معاہدے کو بلا مشروط واپسی اور پابندیوں کو ہٹانے کی درخواست کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید حطیب زادے نے دارالحکومت تہران میں ایک پریس کانفرنس میں جوہری معاہدے کے مذاکرات اور امریکی پابندیوں کے بارے میں بیان دیا۔...