Haber Giriş:
امریکہ:جارج فلائیڈ کا مقدمہ انجام کو پہنچا،ڈیرک شاوین مجرم قرار

جیوری کی جانب سے دس گھنٹے کی سماعت کے بعد ڈیرک شاوین کو قتل سمیت تینوں الزامات میں قصوروارقراردیا گیا ہے جس کے بعد ڈیرک شاوین کوکمرہ عدالت سے ہی گرفتارکرلیا گیا۔
افریقی نژاد امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے کی 3 ہفتے کی سماعت کے بعد 12 رکنی جیوری نے سابق پولیس افسرڈیرک شاوین کوقتل کا مجرم قراردے دیا گیا۔
جیوری کی جانب سے دس گھنٹے کی سماعت کے بعد ڈیرک شاوین کو قتل سمیت تینوں الزام...
-
12.08.2022