Haber Giriş:
امریکہ: ہم، ترکی اور یونان کے درمیان مذاکرات کے دوبارہ آغاز کا خیر مقدم کرتے ہیں

ہم، مشرقی بحیرہ روم میں کشیدگی میں کمی کے لئے کی جانے والی تمام کوششوں کے ساتھ تعاون کرتے ہیں: نیڈ پرائس
امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ ہم، ترکی اور یونان کے درمیان تحقیقی مذاکرات کے دوبارہ آغاز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں پرائس نے کہا ہے کہ "امریکہ، استنبول میں ترکی اور یونان کے درمیان تحقیقی مذاکرات کے دوبارہ آغاز اور دونوں حکومتوں کی اس مذاکرا...
-
03.03.2021