Haber Giriş:
امریکہ چین پر اقتصادی اور دیگر پابندیاں ختم کر دے، چینی وزیر خارجہ

ہم نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ خارجہ پالیسیوں کا جائزہ لینے اور نظر ِ ثانی کرنے کے عمل سے گزر رہے ہیں، چین
چین نے متحدہ امریکہ سے دونوں ممالک کے بیچ تجارت اور عوام کے درمیان تعلقات کو متاثر کرنے والی پابندیوں کے خاتمے کی اپیل کی ہے۔
چینی وزیر ِ خارجہ وانگ یی نے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ لینٹنگ فورم سے خطاب میں واضح کیا کہ ہم نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ خارجہ پالیسیوں کا جائزہ لینے اور نظر...