Haber Giriş:
امریکہ: بلنکن۔ٹروس۔ اسٹالٹن برگ ملاقات، روسی جارحیت پر اندیشوں کا اظہار
نیٹو اتحادیوں کے دفاع اور تحفظ کے معاملے میں پُر عزم ہے اور روس کے ساتھ پُر معنی ڈائیلاگ کے لئے تیار ہے: نیڈ پرائس
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے روس کی طرف سے یوکرائن کو درپیش خطرات پر بات چیت کے لئے انگلینڈ کی وزیر خارجہ الزبتھ ٹروس اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ کے ساتھ ملاقات کی۔
امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ملاقات کے بارے...
-
29.01.2023
-
29.01.2023