Haber Giriş:
امریکہ: بلنکن۔ بوریل ملاقات

ملاقات میں روس کی طرف سے یوکرائنی سرحدوں پر فوجوں کی تعیناتی اور چین کے لتھوانیا پر سیاسی دباو کے بارے میں بات چیت کی گئی
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی جے۔ بلنکن نے یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل کے ساتھ ملاقات میں روس کی طرف سے یوکرائنی سرحدوں پر فوجوں کی تعیناتی اور چین کے لتھوانیا پر سیاسی دباو کے بارے میں بات چیت کی ہے۔...
-
30.01.2023
-
30.01.2023