Haber Giriş:
امریکہ ابھی تک سیاست اور اقتصادیات میں افغانستان کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہے: طالبان

امریکہ کا افغانستان کے اثاثے منجمد کرنا ایک بے رحمانہ فعل ہے اور ملک کے داخلہ معاملات میں مداخلت کی حیثیت رکھتا ہے: شیر محمد عباس ستانکزئی
افغانستان کی طالبان انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکہ ابھی تک سیاست اور اقتصادیات میں افغانستان کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہے۔
طالبان عبوری حکومت کے نائب وزیر خارجہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے دارالحکومت کابل میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ کو افغانستان میں فوجی شکست ہوئی ہے لیکن امریکہ ابھی تک سیاست او...
-
08.02.2023