Haber Giriş:
امریکہ:آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ٹرمپ کو ہٹانے کی قرارداد منظور

امریکی کانگریس میں منظور کی گئی قرارداد میں نائب صدر مائیک پینس کو کہا گیا ہے کہ وہ آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیں
امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کے آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ہٹانے کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔
خبر کے مطابق، امریکی کانگریس میں منظور کی گئی قرارداد میں نائب صدر مائیک پینس کو کہا گیا ہے کہ وہ آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیں۔...
-
20.01.2021