Haber Giriş:
امریکہ: آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز ہائپر سونک اسلحے کا کامیاب تجربہ

طیارے سے الگ ہونے کے بعد اسلحےکے سپیڈر نے جلنا شروع کر دیا اور اسلحے کی رفتار آواز کی رفتار سے 5 گنا زیادہ تک پہنچ گئی۔ یہ تجربہ ایک بڑی کامیابی ہے: امریکہ ائیر فورس
امریکہ ائیر فورس کمانڈ آفس نے آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز ہائپر سونک اسلحے کے تجربے کا اعلان کیا ہے۔
ائیر فورس کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "امریکہ ائیر فورس کے ایک B-52H سٹراٹ فورٹریس طیارے نے 14 مئی کو جنوبی کیلیفورنیا کے ساحلوں پر ایک ...
-
01.07.2022
-
01.07.2022