Haber Giriş:
امریکہ : 7 دہائیوں بعد پہلی بار ایک خاتون کو موت کی سزا مل گئی

خبر کے مطابق،مجرمہ ایک حاملہ خاتون کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کرنے اور اُس کے رحم مادر کو کاٹ کر بچے کو نکال لینے کے الزام میں قصوروار قرار پائی تھی
امریکہ میں تقریباً سات دہائیوں میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔
مجرمہ ایک حاملہ خاتون کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کرنے اور اُس کے رحم مادر کو کاٹ کر بچے کو نکال لینے کے الزام میں قصوروار قرار پائی تھی۔
باو...
-
16.01.2021