Haber Giriş:
امارات کا خلائی مشن "الامل" مریخ کے مدار میں

متحدہ عرب امارات کی جانب سے مریخ کے مدار میں بھیجے جانے والے خلائی مشن ہوپ نے پہلی تصویر بھیج دی ہے
متحدہ عرب امارات کی جانب سے مریخ کے مدار میں بھیجے جانے والے خلائی مشن ہوپ نے پہلی تصویر بھیج دی ہے۔
امارات کی قومی خلائی ایجنسی کے مطابق، خلائی مشن ہوپ نے اس وقت تصویرلی جب وہ مریخ کے مدار میں داخل ہو رہا تھا۔
قومی خلائی ا...