Haber Giriş:
عمران خان نے تحریک انصاف پاکستان کی تمام تر تنظیمیں تحلیل کردیں

اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور پنجاب و خیبر پختون خواہ کے بلدیاتی انتخابات پر مشاورت کی گئی
وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے جواز میں اپنی سیاسی جماعت کی تمام تنظیمیں تحلیل کردیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سپریم کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزرائے اعلی عثمان بزدار اور محمود خان، سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے گورنرز ، وفاقی وزراء اور ...