Haber Giriş:
عمران خان نے امریکا سے نائب وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا

امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کو انٹرویو دیتےہوئےسابق وزیر اعظم نےکہا کہ امریکی نائب وزیر خارجہ نے7 مارچ کو پاکستانی سفیر سےبات کی اور امریکی عہدیدار نےکہا کہ عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو معاف کردیا جائےگا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ’رجیم چینج سے متعلق سازش‘ کے پس منظر میں واشنگٹن سے امریکی نائب وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ امریکی نائب&...
-
01.07.2022
-
01.07.2022