Haber Giriş:
عمران خان نے ڈی چوک کی کال دے دی

حقیقی آزادی مارچ سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمارا ایک مقصد ہے الیکشن کرائیں اور اسمبلی تحلیل کریں، حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کرونگا، قوم سے کہتا ہوں جیلوں سے ڈرنا نہیں ہے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہمیں اللہ کے علاوہ کبھی کسی کے سامنے جھکنے کی ضرورت نہیں موقع ملا ہے کہ فیصلہ کریں ہم غلام رہیں گے یا آزاد ہوجائیں گے۔
حقیقی آزادی مارچ سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمارا ایک مقصد ہے الی...
-
29.06.2022