Haber Giriş:
عمران خان جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے

سابق وزیراعظم نے کہا کہ 21 سال کرکٹ کھیلی کبھی اسٹیڈیم میں اتنے لوگ نہیں دیکھے، مجھے اندازہ ہی نہیں تھا کہ گوجرانوالہ میں اتنی تعداد میں لوگ ہیں، گوجرانوالہ کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں
چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سازش کے تحت بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکھٹا کردیا گیا، یہ بڑے بڑے مافیاز لوگوں کا خون چوستے ہیں، ہم ایک قوم بن کر ان کا مقابلہ کریں گے اور انہیں شکست دیں گے، ہم نے نکل کر سازش کرنے والوں کو بتانا ہے کہ ہم زندہ اور آزاد قوم ہیں۔...
-
29.06.2022