Haber Giriş:
مقبوضہ کشمیر کے بچوں کو فی الفور تحفظ فراہم کیا جائے، مندوب منیر اکرم
منیر اکرم نے بھارتی فوج کی جانب سے قصدی طور پر بچوں کو پیلٹ گنوں سے ہدف بنانے پر توجہ مبذول کرائی
اقوام ِ متحدہ میں پاکستان کے دائمی مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے جھڑپوں ہونے والے علاقوں اور بالخصوص مقبوضہ کشمیر کے بچوں کے تحفظ کے لیے فی الفور اقدامات اٹھانے کی اپیل کی۔
مقامی پریس میں شائع خبروں کے مطابق تحر...
-
04.07.2022