Haber Giriş:
مقبوضہ کشمیر ، بھارتی یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپرمنایا جائے گا،مکمل ہڑتال ہو گی

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت تنظیموں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کی اپیل کی ہے
بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں منگل کو بھارت کے یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپر منایاجائے گا اور مکمل ہڑتال کی جائیگی تاکہ دنیا کو یہ واضح پیغام دیا جاسکے کہ بھارت جس نے کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں کو اپنا یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے ۔...
-
02.03.2021
-
02.03.2021