Haber Giriş:
امپائراسٹیٹ رن اپ،ٹرکش ایئر لائنز کا اوپن ٹکٹ انعام دیا گیا

اس مقابلے کو 10 منٹ اور 46 سیکنڈز مین ملائیشیا کے وائی چنگ سو نے جبکہ امریکہ کی خاتون سنڈی ہیرس نے یہ مقابلہ 14 منٹ اور ایک سیکنڈ میں جیتا۔
دنیا کے تمام پیشہ ور اور شوقیہ کھلاڑیوں نے نیو یارک کی مشہور عمارت امپیائر اسٹیٹ دوڑ میں حص لیا جسے ٹرکش ایئر لائنز نے اسپانسر کیا تھا۔
اس سال 43 ویں بار منعقدہ دوڑ میں 24 ممالک سے 200 سے زائد کھلاڑیوں نے 1576 پائیدان عبور کرتے ہوئے امپائر اسٹیٹ کی 86 ویں منزل تک پہنچنے کےلیے مقابلہ ...