Haber Giriş:
مانکی پاکس کے 48 ممالک میں پھیلاو پر ڈبلیو ایچ او کا اجلاس

نائجیریا میں مانکی پوکس کا وائرس زیادہ تر خواتین میں دیکھا گیا
عالمی صحت کے ادارے نے گزشتہ ماہ سے ابتک وقوع پذیر ہونے والے مانکی پاکس وائرس کو عالمی سطح پر ہنگامی حالت کا اعلان کرنے کی ضرورت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے پہلا اجلاس منعقد کیا ہے۔
تنظیم کی جانب سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ادار...