Haber Giriş:
منکی پاکس(آبلہ بندر) کا پھیلاو وسیع پیمانے پر ہونے کا امکان کم ہے:یورپی مرکز برائے انسداد امراض

یورپی یونین سے وابستہ یورپی مرکز برائے انسداد امراض نے اس سے قبل 8 ممالک میں منکی پاکس سے 85 افراد کے متاثر ہونے کا اعلان کیا تھا جو کہ اب کم ہو کر 67 ہو گئی ہے
منکی پاکس (آبلہ بندر) وائرس اس وقت یورپ کے 9 ممالک میں 67 افراد کو لاحق ہو چکا ہے مگر اس بیماری کے پھیلاو کا خطرہ انتہائی کم ہے۔
یورپی یونین سے وابستہ یورپی مرکز برائے انسداد امراض نے اس سے قبل 8 ممالک میں منکی پاکس سے 85 افراد کے متاثر ہونے کا اعلان کیا تھا جو کہ اب کم ہو کر 67 ہو گئ...