Haber Giriş:
ملیئے عمران خان کے ہم شکل شاہ حسین سے

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں موجود عمران خان سے مشابہہ شخص سوات کا رہائشی شاہ حسین ہے جو محنت مزدوری کے سلسلے میں سیالکوٹ میں مقیم ہے اور خشک میوہ جات کا کام کرتا ہے
گزشتہ دنوں سیالکوٹ کی سڑکوں رکشوں میں سفر کرنے والے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ہمشکل نوجوان کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے رہے۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں موجود عمران خان سے مشابہہ شخص سوات کا رہائشی شاہ حسین ہے جو محنت مزدوری کے سلسلے میں سیالکوٹ میں مقیم ہے اور خشک میوہ جات&nbs...