Haber Giriş:
ملائیشیا: شدید بارشیں اور سیلاب، 14 افراد ہلاک

ملائیشیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے اموات کی تعداد 14 تک پہنچ گئی
ملائیشیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے اموات کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ہے۔
ملک میں 17 دسمبر بروز جمعہ سے جاری شدید بارشوں کے بعد دارالحکومت کوالالمپور کا ایک حصہ زیرِ آب آ گیا ہے۔
متاثرہ علاقے سے 51 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منت...