Haber Giriş:
ملائیشیا نے عام وبا کے باعث بھارت کے ساتھ فلاٗٹ آپریشن معطل کر دیا

ہندوستان میں تعین ہونے والے ڈبل میوٹنٹ قسم کے وائرس کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا
ملائشیا نے ہندوستان میں منظر عام پر آنے والی کورونا کی نئی قسم کے ملک میں داخلے کا سد باب کرنے کے لیے دوطرفہ فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے۔
وزیر دفاع اسماعیل صابری یعقوب نے بتایا ہے کہ ہندوستان میں تعین ہونے والے ڈبل میوٹنٹ قسم کے وائرس کے پیش نظر یہ فیصلہ کی...