Haber Giriş:
مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج پر حملہ،3اہلکار ہلاک

مغربی افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کے ایک قافلے پر حملے کے نتیجے میں تین اہلکار مارے گئے ہیں
مغربی افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کے ایک قافلے پر حملے کے نتیجے میں تین اہلکار مارے گئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان تینوں فوجیوں کا تعلق آئیوری کوسٹ سے تھا۔
اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جبکہ زخمی فو...
-
27.01.2021
-
27.01.2021