Haber Giriş:
مالی:ڈاکٹرز ود آوٹ بارڈرز کے چارملازمین اغوا کر لیئے گئے

مقامی پریس کے مطابق، ملک کے وسطی علاقے موپتی میں واقع ایک طبی مرکز میں کام کرنے والے8 افراد کو بعض نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا بعد ازاں چار کو رہا کر دیا گیا
مالی میں ڈاکٹرز ود آوٹ بارڈرز تنظیم سے وابستہ چار ملازمین اغوا کر لیئے گئے۔
مقامی پریس کے مطابق، ملک کے وسطی علاقے موپتی میں واقع ایک طبی مرکز میں کام کرنے والے8 افراد کو بعض نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔
بعد ازاں ان افراد...