Haber Giriş:
مالی بحران کے باعث وزیر اعظم عمران خان کو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا: وزیر خزانہ

کراچی میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے یوئے عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ اسلام آباد کی سیٹ کوئی ذاتی مقابلہ نہیں سیاسی مقابلہ ہے، منتخب نمائندے اپنی مرضی سے ووٹ دیں گے، چاہتے ہیں کہ سینیٹ الیکشن شفاف ہوں اور قوم فخر کرے
وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ مالی بحران کے باعث وزیر اعظم عمران خان کو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔
کراچی میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے یوئے عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ اسلام آباد کی سیٹ کوئی ذاتی مقابلہ نہیں سیاسی مقابلہ ہے، منتخب نمائندے اپنی مرضی سے ووٹ...