Haber Giriş:
ملکی فوج کم جونگ ان سے وفاداری کا عہد کرے:شمالی کوریائی میڈیا

روڈونگ سن مون نامی اخبار کے ایک مقالے میں ملکی فوج پر زور دیا ہے کہ وہ کم جونگ ان کی جان کی حفاظت ہر قیمت پر ممکن بناتے ہوئے ان کی سلامتی کے لیے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں
شمالی کوریا کے فوجیوں سےمطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ لیڈر کم جونگ ان سے وفاداری اور ان کے دفاع کا وعدہ کریں ۔
کم جونگ ان کے ملکی فوج کے سربراہ کی حیثیت سے دس سال مکمل ہونے کے موقع پر کوریا کی لیبر پارٹی کے سرکاری نشریاتی ادارے کے روڈونگ سن مون نامی اخبار کے ایک مقالے میں ملکی فوج پر زور دیا ہے کہ وہ ...
-
08.02.2023