Haber Giriş:
ملک میں در پیش مسائل کو دور کرنے کے لیے ضرورت پڑی تو قومی محافظ قوتوں کی مدد لی جا سکتی ہے

کانگریس مختصر وقت میں انفراسٹرکچر پیکج پر کسی معاہدے تک پہنچ جائے گی۔
امریکی صدر جو بائڈن کا کہنا ہے کہ مال کی ترسیل کے معاملے میں حالیہ ایام میں ملک میں در پیش مسائل کو دور کرنے کے لیے ضرورت پڑی تو قومی محافظ قوتوں کی مدد لی جا سکتی ہے۔
بائڈن نے سی این این کے زیر اہتمام منعقدہ فورم میں عوام اور اینکر پرسن اینڈر...