Haber Giriş:
ملک میں برے حالات کے ذمہ دار ہم سب ہیں، عمران خان

ہم نے خود کو استعمال ہونے دیا اورامداد کےلیے ملکی ساکھ کو قربان کیا، صرف پیسے کے لیے عوامی مفاد کے خلاف پالیسیاں بنانے کو ترجیح دی
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں پیدا ہونے والی پریشانیوں کے ذمہ دار ہم خود ہیں، ہم نے امداد حاصل کرنے کے لیے پاکستان کا غلط تصور پیش کیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے وزارت خارجہ میں تقریب سے خطاب میں او آئی سی کامیاب کانفرنس پر پیش کی اور کہا کہ مختصر وقت م...
-
31.03.2023