Haber Giriş:
ماحول دوست میگا یاٹ ترکی کے ساحلوں پر

ہائبرڈ سسٹم والی ماحول دوست میگا یاٹ ساوانا تحصیل بودروم کے کھلے سمندر میں لنگر انداز ہو گئی
ہائبرڈ سسٹم والی ماحول دوست میگا یاٹ ساوانا "Savannah" ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل بودروم کے کھلے سمندر میں لنگر انداز ہو گئی ہے۔
مارشل جزائر کی پرچم بردار 83،5 میٹر لمبی موٹر یاٹ، اپنے ڈیل ڈول کے علاوہ ظاہری خوبصورتی کی وجہ سے بھی مرکزِ توجہ بن رہی ہے۔...
-
06.02.2023