Haber Giriş:
مغربی ممالک دہشت گرد تنظیم اور ایچ ڈی پی کی پشت پناہی کرنے سے باز آجائے، فخرالدین آلتون

متحدہ امریکہ اور یورپی یونین کی طرف سے دہشت گرد تنظیم تسلیم کردہ پی کے کے اور ایچ ڈی پی کے درمیان تعلق پایا جاتا ہے
صدارتی محکمہ اطلاعات فخرالدین آلتون نے مغربی ممالک سے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے اور عوامی ڈیموکریٹک پارٹی کے عہدیداروں کے بارے میں جھوٹ موٹ کی خبریں پھیلانے سے اجتناب برتنے کی اپیل کی ہے۔
فخرالدین نے دہشت گرد تنظیم کے س...