Haber Giriş:
مغرب کو صرف اپنے مفادات عزیز ہیں: کریملن

کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے روسیا ون ٹی وی چینل پر ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ یوکرین میں جنگ کو طول دینے کی ذمہ داری مغرب پر عائد ہوتی ہے،وہ لوگ امن اور مذاکرات سے دلچسپی نہیں رکھتے اور جنگ کو ہوا دے رہے ہیں
روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کا ذمہ دار ایک بار پھر مغرب کو قرار دے دیا ۔
کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے روسیا ون ٹی وی چینل پر ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ یوکرین میں جنگ کو طول دینے کی ذمہ داری مغرب پر عائد ہوتی ہے،وہ لوگ امن اور مذاکرات سے دلچسپی نہیں رکھتے اور جنگ کو ہوا دے رہے ہیں۔...
-
08.08.2022
-
08.08.2022