Haber Giriş:
مڈاغاسکر میں کشتی ڈوب گئی،83افراد ہلاک

ملکی ایجنسی برائے جہاز رانی کے مطابق، شمال مشرقی علاقے میں بیس دسمبر کو کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں تیراسی افراد ہلاک ہو گئے ،پچاس کو بچا لیا گیا جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے تھے
مڈاغاسکر میں کشتی کے حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد تیراسی ہو گئی ہے ہے۔
ملکی ایجنسی برائے جہاز رانی کے مطابق، شمال مشرقی علاقے میں بیس دسمبر کو کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں تیراسی افراد ہلاک ہو گئے ،پچاس کو بچا لیا گیا جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے تھے۔...