Haber Giriş:
عام وبا سے یومیہ اموات کی تعداد میں بدستور اضافہ

اگر ہنگامی اقدامات نہ اٹھائے گئے تو آئند ہ کے چند ہفتوں کے اندر اسپتالوں میں کوئی بھی بستر خالی نہیں بچے گا، میئر لندن صادق خان
عام وبا سے دنیا بھر میں 19 لاکھ 23 ہزار افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں تو ابتک 9 کروڑ کے قریب کورونا کی زد میں آ چکے ہیں۔
متحدہ امریکہ کو سب سے زیادہ جانی نقصان پہنچا ہے جہاں پر 3 لاکھ 78 ہزار 149 مریض کورونا کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں، اس ملک میں 2 کروڑ 25 لاکھ وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔...
-
15.01.2021
-
15.01.2021