Haber Giriş:
عام آدمی کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم عمران خان

انہوں نے اسلام آباد میں،پنجاب میں صحت کارڈز کی فراہمی پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں نادار افراد کو صحت کی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے کچھ نہیں کیا گیا
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عام آدمی کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے اسلام آباد میں،پنجاب میں صحت کارڈز کی فراہمی پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں نادار افراد کو صحت کی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے کچھ نہیں کیا گیا۔...
-
03.03.2021