Haber Giriş:
لیتھوانیا نے بھی روسی توانائی روکنے کا فیصلہ کرلیا

وزیر ڈینیئس کریوس نے کہا کہ یہ فیصلہ توانائی میں ہماری خود انحصاری کےلیے اہمیت کا حامل ہوگا جبکہ یہ یوکرین کے ساتھ اظہار یک جہتی کا بھی غماز ہے،ہم روس کے جنگی ہتھیاروں کی مالی اعانت کرنا نہیں چاہتے
لیتھوانیا نے روس کے ساتھ توانائی کی تجارت بند کر دی ۔
لیتھوانیا کی وزارت توانائی کے مطابق،کل سے روس کے ساتھ گیس اور بجلی کی درآمد روک دی گئی ہے ۔
وزیر ڈینیئس کریوس نے کہا کہ یہ فیصلہ توانائی میں ہماری خود انحصاری کےلیے اہمیت کا حامل ہوگا جبکہ یہ یوکرین کے ساتھ اظہار یک جہتی ...