Haber Giriş:
لیموں کا قہوہ پیجیے لمبی عمر پائیے

لیموں ایک طاقتور اینٹی بیکٹریل ، اینٹی وائرل اور قوت مدافعت کو تقویت دینے کی خصوصیات کا مالک ہے
لیموں کی چائے سے انسانی زندگی میں طوالت آنے کا مشاہدہ ہوا ہے۔
امریکی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں اس بات کا تعین ہوا ہے کہ لیموں انسانی صحت کو برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔
ایکسپرس کی خبر کے مطابق تحقیق...
-
08.03.2021