Haber Giriş:
لیبیا میں ترک کمپنی کی کنکریٹ تنصیب کا افتتاح ہو گیا

ترک کمپنی کی طرف سے لیبیا میں قائم کردہ کنکریٹ تنصیب کا افتتاح ہو گیا، تنصیب کا شمار شمالی افریقہ کی سب سے بڑی تنصیبات میں ہوتا ہے
ترک کمپنی کی طرف سے لیبیا میں قائم کردہ کنکریٹ تنصیب کا افتتاح ہو گیا ہے۔
تنصیب کا شمار شمالی افریقہ کی سب سے بڑی تنصیبات میں ہوتا ہے۔ لیبیا کے شہر مصراتہ میں قائم کی گئی اس کنکریٹ تنصیب کی افتتاحی تقریب میں کرانفیل گروپ کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ مرتضیٰ کرانفیل اور کرانفیل گروپ کے منتظم اعلیٰ فاتح ساری نے شرکت کی۔...