Haber Giriş:
لیبیا کی قومی کونسل کے صدر کا دورہ ترکی،دو طرفہ معاملات پر غور کا امکان

ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ،فراِئض سنبھالنے کے بعد لیبیا کی قومی کونسل کے صدر کا یہ پہلا دورہ ہوگا جس میں ترکی۔لیبیا تعلقات کےتمام پہلووں پر نظر ثانی کیا جائے گا
لیبیا کی قومی کونسل کے صدر محمد یونس المنفی صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کا دورہ کریں گے۔
ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ،فراِئض سنبھالنے کے بعد لیبیا کی قومی کونسل کے صدر کا یہ پہلا دورہ ہوگا جس میں ترکی۔لیبیا تعلقات کےتمام پہلووں پر نظر ثانی کیا جائے گا۔...
-
19.04.2021