Haber Giriş:
لائبیریا: گرجا گھر میں اژدہام،29 افراد ہلاک

لائیبیریا کے دارالحکومت مونروویا میں ایک گرجا گھر میں عبادت کے دوران اژدہام مچنے سے انتیس افراد ہلاک ہو گئے
لائیبیریا کے دارالحکومت مونروویا میں ایک گرجا گھر میں عبادت کے دوران اژدہام مچنے سے انتیس افراد ہلاک ہو گئے۔
نائب وزیراطلاعات کے مطابق، مسلح افراد کے مجمع پر حملے کے بعد عبادت کے لیے آنے والے افراد کی بھگدڑ میں انتیس افراد ہلاک ہوئے۔...
-
24.05.2022
-
24.05.2022