Haber Giriş:
علاقائی تصفیہ طلب مسائل میں ترکی سے تعاون اہم ہے: جواد ظریف

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ترک حکام سے قفقاز کے علاقے میں پائیدار امن سمیت دیگر دو طرفہ موضوعات پر بات چیت ہوگی جبکہ قفقاز میں مستقل امن کی بحالی کے لیے تعاون ک راہیں تلاش کرنا کافی ضروری ہے
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ تعلقات اور علاقائی مسائل میں تعاون اہمیت کے حامل ہیں۔
سرکاری دورے پر ترکی آنے والے جواد ظریف نے ترک حکام سے ملاقات کرنے سے قبل ایران کے سرکاری ٹی وی پر بیان میں کہا کہ ترکی سے ہمارے تعلقات اہم ہیں جن میں مسلسل مشاورت کا سلسلہ بھِ...