Haber Giriş:
لانگ مارچ،اسلام آباد کنٹینرز کے حصار میں،موٹر وےاور ہائی ویز مختلف مقامات سے بند

حکومت نے پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے پنجاب سے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند کر دیے ہیں، لاہور شہر کے داخلی و خارجی راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے، جب کہ خیبر پختون خوا سے بھی رابطہ منقطع ہو گیا ہے
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب ملک بھر مختلف مقامات پر شاہراہوں کی بندش کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور میں کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔
حکومت نے پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے پنجاب سے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند کر دیے ہیں، لاہور شہر کے داخ...