Haber Giriş:
عالمی یوم طب پر صدر ایردوان کی مبارکباد

ایردوان نے صدارتی کلیہ میں خدمات ادا کرنے والے شعبہ صحت سے منسلک ملازمین سے ملاقات کی
صدر رجب طیب ایردوان نے حفظان صحت کے شعبے سے وابستہ کارکنان کے عالمی یوم صحت کی مبارکباد پیش کی ہے۔
ایردوان نے صدارتی کلیہ میں خدمات ادا کرنے والے شعبہ صحت سے منسلک ملازمین سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ اس اہم یوم کی دلی مبارکباد پیش کی۔...
-
13.04.2021