Haber Giriş:
عالمی وبا: اموات کی تعداد 24 لاکھ 52 ہزار سے متجاوز،11 کروڑ 8 لاکھ سے زائد متاثر

دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 11 کروڑ 8 لاکھ 48 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 52 ہزار 750 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 57 لاکھ 96 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں
دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 11 کروڑ 8 لاکھ 48 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 52 ہزار 750 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 57 لاکھ 96 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ...
-
28.02.2021