Haber Giriş:
عالمی وبا: متاثرین کی تعداد 10 کروڑ عبورکر گئی

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد10کروڑ8 لاکھ سے بڑھ گئی ہے اور21 لاکھ67ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 28 لاکھ 91 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکےہیں
دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد10کروڑ8 لاکھ سے بڑھ گئی ہے اور21 لاکھ67ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 28 لاکھ 91 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکےہیں۔
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 ...